آندھراپردیش

اے پی:کورونا سے ضعیف خاتون کی موت

آندھراپردیش میں کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔ تروپتی میں کوویڈ کے معاملات کی تعداد 20ہوگئی ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش میں کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔ تروپتی میں کوویڈ کے معاملات کی تعداد 20ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں
دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج کامیاب زندگی کی ضمانت ہے، وزیرِ اقلیتی بہبود و قانون کا جامعۃ المؤمنات میں خطاب
اسدالدین اویسی کا کووڈ وبا کے تباہ کن اثرات کی طرف اشارہ
تروملا کی مند ر میں وزیراعظم نریندر مودی کی پوجا
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا

تمام متاثرین کا علاج رویا اسپتال میں کیاجارہا ہے۔بتایاجاتا ہے کہ ونٹی لیٹر پرایک ضعیف خاتون کی موت ہوگئی۔

یہ ضعیف خاتون کورونا سے مثبت پائی گئی تھی۔