آندھراپردیش
اے پی: لاری کی کار کو ٹکر۔ایک شخص ہلاک
یہ حادثہ ضلع کے کوڑے تال علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب ادونی سے یمگنور کی سمت جانے والی لاری کا ٹائرپھٹ پڑا جس کے نتیجہ میں ڈرائیو نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری، کار سے ٹکراگئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے کرنول ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک 25سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا۔
یہ حادثہ ضلع کے کوڑے تال علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب ادونی سے یمگنور کی سمت جانے والی لاری کا ٹائرپھٹ پڑا جس کے نتیجہ میں ڈرائیو نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری، کار سے ٹکراگئی۔
پرہلاد،کارمیں ادونی کی سمت جارہا تھا۔