آندھراپردیش
اے پی کے وزیرلوکیش، بہار میں این ڈی اے کی انتخابی مہم چلائیں گے
ذرائع کے مطابق، نارا لوکیش جووزیراعلی این چندرابابونائیڈو کے فرزند ہیں، دو روز تک بہار میں انتخابی مہم چلائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح وہ پٹنہ میں این ڈی اے کے حق میں انتخابی مہم چلائیں گے۔
حیدرآباد: آندھرا پردیش کے وزیر آئی ٹی نارا لوکیش این ڈی اے کی جانب سے بہار اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔
ذرائع کے مطابق، نارا لوکیش جووزیراعلی این چندرابابونائیڈو کے فرزند ہیں، دو روز تک بہار میں انتخابی مہم چلائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح وہ پٹنہ میں این ڈی اے کے حق میں انتخابی مہم چلائیں گے۔
واضح رہے کہ این چندرابابونائیڈو زیرقیادت اے پی میں اتحادی حکومت کی بی جے پی حلیف ہے اورمودی زیرقیادت این ڈی اے اتحاد کی اہم حلیف جماعت تلگودیشم ہے۔