آندھراپردیش

اے پی:وزیر کیخلاف قابل اعتراض ریمارکس، تلگودیشم لیڈرگرفتار

آندھراپردیش کی وزیرسیاحت روجا کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس پر ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت تلگودیشم کے سینئر لیڈربی ستیہ نارائنامورتی کو گرفتار کرلیاگیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کی وزیرسیاحت روجا کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس پر ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت تلگودیشم کے سینئر لیڈربی ستیہ نارائنامورتی کو گرفتار کرلیاگیا۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
ایشین گیمس کے میڈلسٹ11کھلاڑیوں کی تہنیت
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
ٹی ڈی پی کے قائدین گھروں پر نظر بند

68سالہ مورتی کو انکاپلی ضلع کے پرواڈامنڈل سے گذشتہ شب گرفتار کرلیاگیا۔

پولیس نے بتایا کہ مورتی کو تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت گرفتار کیاگیا ہے۔