تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائز کے مکان کے سامنے آشاورکرس کادھرنا

تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائز جی کملاکر کے ضلع کریم نگر میں واقع مکان کے سامنے آشاورکرس نے دھرنادیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائز جی کملاکر کے ضلع کریم نگر میں واقع مکان کے سامنے آشاورکرس نے دھرنادیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں آشاورکرس کوسب سے زیادہ تنخواہیں:کے ٹی آر
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان کے مسائل کی یکسوئی کی جائے۔انہوں نے اپنے مطالبات کی حمایت میں نعرے بازی کی اور وزیرموصوف سے خواہش کی کہ وہ گھر سے باہر نکل کر ان کے مسائل کی سماعت کریں۔

یہ آشاورکرس اپنے مسائل کے سلسلہ میں گذشتہ چند دنوں سے احتجاج کررہے تھے۔

اس موقع پر وزیرموصوف کے مکان کے سامنے ہلکی سی کشیدگی پھیل گئی۔پولیس اور سیکوریٹی عملہ نے ان ورکرس کو وزیرموصوف کے مکان میں داخل ہونے سے روک دیا۔

a3w
a3w