جرائم و حادثات

اے پی: لاج میں دو افراد کے قتل کی واردات

آندھراپردیش کے ضلع کرنول کی ایک لاج میں دو افراد کے قتل کی واردات پیش آئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع کرنول کی ایک لاج میں دو افراد کے قتل کی واردات پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

لاج کے عملہ کی اطلاع پرپولیس وہاں پہنچی جس نے مقام واردات کا معائنہ کرتے ہوئے تفصیلات حاصل کیں۔

مقتول شخص کی شناخت نندی کوٹکور کے رہنے والے وجئے کمار کے طور پرکی گئی جبکہ خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی۔

پولیس اس خاتون کی تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا۔

a3w
a3w