تلنگانہ

15 اسمبلی حلقہ جات میں رائے دہی کیلئے عہدیداروں کی تعیناتی کا عمل مکمل: رونالڈ روز

حیدرآباد ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر وجی ایچ ایم سی کمشنر رونالڈ روڈ نے بتایا کہ شہر کے 15 اسمبلی حلقہ جات میں 30 نومبر کو منعقد شدنی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پولنگ عہدیداروں کے تقرر کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر وجی ایچ ایم سی کمشنر رونالڈ روڈ نے بتایا کہ شہر کے 15 اسمبلی حلقہ جات میں 30 نومبر کو منعقد شدنی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پولنگ عہدیداروں کے تقرر کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام
انتخابی ڈیوٹی پر 2.5 لاکھ اسٹاف کی تعیناتی:وکاس راج

اس کے تحت 75 پولنگ اسٹیشنوں پر خواتین‘ 15 پولنگ اسٹیشنوں پر قابل منتظمین‘ 15 پولنگ اسٹیشنوں اور 75 ماڈل پولنگ اسٹیشنوں پر نوجوان انتظامات کی نگرانی کریں گے۔

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے آج الیکشن کمیشن کی جانب سے مقرر کردہ مبصرین کی موجودگی میں عہدیداروں کی تعیناتی کو قطعیت دی ہے۔