حیدرآباد
ٹرینڈنگ

مشیر آباد کی مشہور ہوٹل میں حلیم کے مسئلہ پر جھگڑا، 2 گروپ ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے (ویڈیو وائرل)

کل رات علاقہ کی مشہور ہوٹل میں یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ہوٹل کے مالک نے الزام لگایا کہ گاہک نے حلیم لے لی تاہم اس کی رقمی ادائیگی نہیں کی جبکہ گاہک نے دعوی کیا کہ اس نے رقمی ادائیگی کردی ہے۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ مشیرآباد میں حلیم کے مسئلہ پر ہوئے جھگڑے میں بعض افراد زخمی ہوئے۔کل رات علاقہ کی مشہور ہوٹل میں یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ہوٹل کے مالک نے الزام لگایا کہ گاہک نے حلیم لے لی تاہم اس کی رقمی ادائیگی نہیں کی جبکہ گاہک نے دعوی کیا کہ اس نے رقمی ادائیگی کردی ہے۔

متعلقہ خبریں
نوجوانوں کیلئے لڑنے مشترکہ پلاٹ فارم ضروری: شرمیلا
وزیر اے لکشمن کمار کی 41ویں آل انڈیا سنٹرل جُلوسِ واپسی اہلِ حرم میں شرکت کی یقین دہانی
آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدید زخمی
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں نزول قرآن کا مقصد اور نماز کی اہمیت و فضیلت کے موضوع پر جلسہ
مولانا ابوالکلام آزاد تقسیم ہند اور دو قومی نظریے کے سخت مخالف تھے

اس مسئلہ پر ہوئی بحث وتکرار نے جھگڑے کی شکل اختیار کرلی اور اس جھگڑے میں بعض افراد زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ گئی جس نے صورتحال کو قابو میں کیااورجذبات کوسرد کیا۔