حیدرآباد

تلنگانہ کے نئے گورنر کی آمد۔ ایرپورٹ پر استقبال

وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے شخصی طور پر ایرپورٹ پر گورنر کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی ڈی سریدھر بابو، چیف سکریٹری اے رام کرشنا راؤ، ڈائریکٹر جنرل پولیس بی شیو دھر ریڈی اور دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی موجود تھے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے گورنر شیو پرتاپ شکلا منگل کے روز شمس آباد میں واقع راجیو گاندھی ایرپورٹ پہنچے جہاں ریاست کے اعلیٰ قائدین اور سینیئر حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
پرگتی بھون میں عثمان الھاجری کی چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ سے ملاقات
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد
عالمی یومِ خواتین پر خصوصی رپورٹ ساجدہ خان: بھارت کی پہلی خاتون آڈیو انجینئر اور خواتین کے لیے ایک مثال

وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے شخصی طور پر ایرپورٹ پر گورنر کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی ڈی سریدھر بابو، چیف سکریٹری اے رام کرشنا راؤ، ڈائریکٹر جنرل پولیس بی شیو دھر ریڈی اور دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی موجود تھے۔

حکام نے گورنر کی آمد پر ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ایرپورٹ پر منعقدہ اس استقبالیہ تقریب میں سینیئر انتظامی اور پولیس حکام نے شرکت کی۔