تلنگانہ

بھونگیر میں بی آر ایس دفتر پر حملہ

حکمراں جماعت کانگریس کے کارکنوں نے مبینہ طور پر بھونگیر میں بی آرایس کے دفتر پر حملہ کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ برہم کارکن، بی آرایس دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور فرنیچر کو نقصان پہونچایا۔

حیدرآباد: حکمراں جماعت کانگریس کے کارکنوں نے مبینہ طور پر بھونگیر میں بی آرایس کے دفتر پر حملہ کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ برہم کارکن، بی آرایس دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور فرنیچر کو نقصان پہونچایا۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس پر پول مینجمنٹ کاالزام، عوام برائے فروخت نہیں
دہلی پولیس کو کانگریس ورکرس کو ہراسانی سے روکا جائے:دیویندر یادو
کانگریس ورکرس، کاسٹ سروے کے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں: صدر ٹی پی سی سی
2029 کے فائنل میں راہول کو وزیر اعظم بنانے ریونت ریڈی کا عزم
بی جے پی حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے جذباتی مسائل اٹھارہی ہے: ملیکارجن کھرگے

یہ واقعہ، ہفتہ کے روز پیش آیا۔ صدر ضلع بی آرایس نلگنڈہ کنچرلا کرشنا ریڈی کے تبصروں پر برہم این ایس یو آئی اور یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بی آرایس دفتر میں توڑپھوڑ کی۔