جرائم و حادثات

طالبات سے جنسی زیادتی کی کوشش۔دو ٹیچرس کی پٹائی کردی گئی

طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے دو ٹیچرس کی طالبات کے والدین نے پٹائی کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔

حیدرآباد: طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے دو ٹیچرس کی طالبات کے والدین نے پٹائی کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
طالب علم کو زدوکوب کا واقعہ، ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی

یہ واقعہ اے پی کے متحدہ نیلورضلع کے وینکٹ گری کے سرکاری اسکول میں پیش آیا۔

پہلے واقعہ میں دوسری جماعت کی طالبہ نے جنسی زیادہ کی شکایت والدین سے کی جس کے بعد والدین کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی۔

متاثرہ طالبہ کے والدین نے صدرمدرس سے اس واقعہ کی شکایت کی جس کے بعد جنہوں نے اس واقعہ پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے ٹیچر کی چپلوں سے بُری طرح پٹائی کردی۔

اسی دوران چھٹویں جماعت کی طالبہ نے بھی اپنے والدین سے ٹیچر کی جانب سے جنسی زیادتی کی شکایت کی۔

والدین نے اس کی بائیک کو بھی نقصان پہنچایا۔