جرائم و حادثات
ٹرینڈنگ

پرینک ویڈیو بنانے کی کوشش، 11 سالہ طالبعلم رسی کے پھندے میں لٹک کر ہلاک

نکھل کے والد کا کہنا ہے کہ اسے کمرے میں بیہوش دیکھ کر اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 11 سالہ طلب علم کے موبائل فون سے پھانسی لگانے جیسی اور ویڈیوز بھی ملی ہیں۔

کان پور: سوشل میڈیا دیکھ کر پرینک ویڈیو بنانے کی کوشش کرنے والا پانچویں جماعت کا طالب علم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ ہمیر پور شہر کا رہائشی 11 سالہ نکھل راجو سوشل میڈٰیا پر پرینک ویڈیوز اور ریلیز دیکھنے کا شوقین تھا۔ نکھل نے سوشل میڈیا پر پھانسی لگانے کی ویڈیو دیکھی اور خود بھی ایسی ہی ویڈیو بنانے کی کوشش کے دوران رسی کے پھندے میں لٹک کر ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
وزیر برقی کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ، بی آر ایس کا ورکر گرفتار
طالب علم کو زدوکوب کا واقعہ، ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
سوشل میڈیا کی تباہ کاریوں سے خودکو اوراپنی نسل کو بچائیں: محمد رضی الدین رحمت حسامی
25پروازوں میں بم کی اطلاع