حیدرآباد

ریونت ریڈی و دیگر قائدین کی درگاہ حضرات یوسفینؒ پر حاضری

صدر ٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی کی قیادت میں سینئر قائدین ہنمنت راؤ، انجن کمار یادو سابق ایم پی، انچارج پی سی سی مانک راؤ ٹھاکرے اور دیگر قادین نے درگاہ نامپلی پر حاضری دی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس قائدین نے آج دوپہر درگاہ حضرات  یوسفینؒ نامپلی پر حاضری دی اور چادرگل کا نذرانہ پیش کیا۔ صدر ٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی کی قیادت میں سینئر قائدین ہنمنت راؤ، انجن کمار یادو سابق ایم پی، انچارج پی سی سی مانک راؤ ٹھاکرے، مدھو یاشکی گوڑ، ملوروی، افسر یوسف زئی سکریٹری، و دیگر قائدین  نے کانگریس برسر اقتدار آنے پر6گارنٹی اسکیمات کی عمل آوری کا عہد کیا۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
حج ہاوز میں عازمین حج کے قیام و طعام کے انتظامات کا جائزہ
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد