تلنگانہ
مصنف و بی آرایس ایم ایل سی وینکنا کو اعزازی ڈاکٹریٹ
امبیڈکر یونیورسٹی کے 26ویں کانووکیشن میں گورنر جِشنو دیو ورما اور وائس چانسلر جی چکراپانی شریک ہوئے۔ اس موقع پر وینکنا نے گورنر کے ہاتھوں اعزازی ڈاکٹریٹ حاصل کیا۔
حیدرآباد: مصنف، سماجی کارکن اور بی آر ایس ایم ایل سی جی وینکنا کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی نے اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازا ہے۔
امبیڈکر یونیورسٹی کے 26ویں کانووکیشن میں گورنر جِشنو دیو ورما اور وائس چانسلر جی چکراپانی شریک ہوئے۔ اس موقع پر وینکنا نے گورنر کے ہاتھوں اعزازی ڈاکٹریٹ حاصل کیا۔
ادب کے شعبہ میں وینکنا کی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے امبیڈکر اوپن یونیورسٹی نے انہیں یہ اعزاز عطا کیا۔