حیدرآباد

بنڈی سنجے نے اوڈیشہ ٹرین حادثہ پر گہرے صدمہ کا اظہار کیا

بنڈی سنجے نے انکشاف کیا کہ آج مرکزی وزراء اور قومی لیڈروں کا تلنگانہ کا دورہ منسوخ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرین حادثہ کے مہلوکین کو خراج عقیدت پیش کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے نے اڈیشہ میں پیش آئے المناک ٹرین حادثہ پر گہرے صدمہ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس واقعہ میں ہلاک افراد کے ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں
پون کلیان کے بیان کی مکمل حمایت: بنڈی سنجے
تمام ہندوں سے متحد ہوجانے کی اپیل: بنڈی سنجے
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر مسافرین کا احتجاج
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی

انہوں نے ٹرین حادثہ کے سوگ کے حصہ کے طورپر آج منعقد ہونے والے ‘مہاجن سمپرک ابھیان’ کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ آج مرکزی وزراء اور قومی لیڈروں کا تلنگانہ کا دورہ منسوخ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرین حادثہ کے مہلوکین کو خراج عقیدت پیش کیا۔