دہلی

بینک کھاتہ دار کو 4نامینی کی سہولت والا بل لوک سبھا میں پیش

بینک کھاتہ دار کو 4نامینی کا اختیار دینے کا بل لوک سبھا میں جمعہ کے دن پیش ہوا۔ اِس بل کا مقصد کھاتہ داروں کو بہتر تحفظ یقینی بنانا اور گاہکوں کو مزید سہولت دینا ہے۔

نئی دہلی: بینک کھاتہ دار کو 4نامینی کا اختیار دینے کا بل لوک سبھا میں جمعہ کے دن پیش ہوا۔ اِس بل کا مقصد کھاتہ داروں کو بہتر تحفظ یقینی بنانا اور گاہکوں کو مزید سہولت دینا ہے۔

متعلقہ خبریں
مغربی مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ اور کونکن کی 11 سیٹوں پر انتخابی مہم آج شام ختم
مودی حکومت، دستور کے لئے خطرہ: راہول گاندھی
پرینکا گاندھی کا روڈ شو، مسلم علاقوں میں مکانوں کی چھتوں سے پھول برسائے گئے
سخت سیکوریٹی کے درمیان بیالٹ یونٹس تانڈور منتقل
کڑپہ سے شرمیلا کی امیدواری، خاندانی جھگڑے سیاسی جنگ میں تبدیل

مملکتی وزیر فینانس پنکج چودھری نے ایوان زیری میں بینکنگ قوانین (ترمیمی) بل 2024ء پیش کیا۔ اِس بل کی رو سے بینک اکاؤنٹ ہولڈر 4نامینی بناسکتا ہے۔

a3w
a3w