کرناٹک

بنگلورو: نائٹروجن گیس استعمال کرکے سافٹ ویئر انجینئر کی خودکشی

اس شخص کی شناخت وجئے کمار کے نام سے ہوئی ہے- اس نے اپنا چہرہ پلاسٹک کے کوور سے ڈھانپ لیا اور سانس کے ذریعہ نائٹروجن گیس اپنے اندر کھینچ کر خودکشی کرلی۔

بنگلورو: کرناٹک کے بنگلورو میں ایک 51 سالہ سافٹ ویئر انجینئر نے خودکشی کرلی۔

اس شخص کی شناخت وجئے کمار کے نام سے ہوئی ہے- اس نے اپنا چہرہ پلاسٹک کے کوور سے ڈھانپ لیا اور سانس کے ذریعہ نائٹروجن گیس اپنے اندر کھینچ کر خودکشی کرلی۔

یہ واقعہ مہالکشمی لے آؤٹ کے کوروبراہلی جنکشن کے قریب پیش آیا۔

پولیس کے مطابق مقتول نے خودکشی کے لئے نائٹروجن سلنڈر خریدا تھا۔ وہ سلنڈر کو اپنی کار میں لے گیا، گاڑی کو بیڈ شیٹ سے ڈھانپ دیا اور اپنی کار کی پچھلی سیٹ پر بیٹھ گیا۔

پھر وجئے نے پولی تھین کا کوور اپنے گلے میں لپیٹ کر اپنا چہرہ ڈھانپ لیا اور ایک پائپ کو سلنڈر سے جوڑ کر اسے پولی تھین کور کے اندر داخل کر دیا۔

مقامی لوگوں نے جلد ہی مہالکشمی لے آؤٹ پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی۔ جب پولیس موقع پر پہنچی تو وجئے اپنی زندگی کی جنگ لڑتا ہوا پایا گیا۔ اسے فوری طور پر قریبی دواخانہ لے جایا گیا لیکن راستے میں ہی اس کی موت ہوگئی۔

وجئے کے اہل خانہ کے مطابق متوفی دل کی ایک سنگین بیماری میں مبتلا تھا۔ اس نے اپنے گھر والوں کے ساتھ اور اسے درپیش موت کے بارے میں بتایا تھا تاہم گھر والوں کو اندازہ نہیں تھا کہ وہ خودکشی کرلے گا۔

پولیس نے غیر طبعی موت کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

a3w
a3w