تلنگانہ

بھدراچلم میں درجہ حرارت 42.2ڈگری سلسیس درج

محکمہ موسمیات نے کہا کہ جمعرات کومنچرال ، نرمل، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، کھمم، نلگنڈہ، ورنگل، ہنمکنڈہ، ناگرکرنول، بھدرادری کوتہ گوڑم، سوریا پیٹ اور محبوب آباد میں اسی طرح کی صورتحال کی برقراری کا امکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے اضلاع پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ،کھمم، نلگنڈہ، بھدرادری کوتہ گوڑم،سوریاپیٹ اور محبوب آباد میں بعض مقامات پربدھ کو گرمی کی لہر کی برقراری کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

 محکمہ موسمیات نے کہا کہ جمعرات کومنچریال، نرمل، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، کھمم، نلگنڈہ، ورنگل، ہنمکنڈہ، ناگرکرنول، بھدرادری کوتہ گوڑم، سوریا پیٹ اور محبوب آباد میں اسی طرح کی صورتحال کی برقراری کا امکان ہے۔

آئندہ دو دنوں کے دوران اعظم ترین درجہ حرارت میں دو تا تین ڈگری بتدریج اضافہ کا امکان ہے۔اعظم ترین درجہ حرارت 42.2ڈگری سلسیس بھدراچلم میں درج کیاگیا۔