دہلی

بھارت ماتا‘ ہر ہندوستانی کی آواز: راہول گاندھی

مدر انڈیا صرف زمین کا ٹکڑا نہیں ہے بلکہ وہ ہر ہندوستانی کی آواز ہے۔ انہوں نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ہندی میں فارسی شاعر رومی کے حوالہ سے کہا کہ دل سے نکلنے والے الفاظ دل میں جاتے ہیں۔

نئی دہلی: ملک نے آج یوم آزادی منایا‘ ایسے میں راہول گاندھی نے کہا کہ بھارت ماتا ہر ہندوستانی کی آواز ہے چاہے وہ کتنا ہی کمزور یا طاقتور کیوں نہ ہو۔ یوم ِآزادی پر پیام میں انہوں نے اپنی 145 روزہ بھارت جوڑو یاترا کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہاکہ انڈیا‘ ہر انڈین کی آواز ہے۔

متعلقہ خبریں
آزادی، وطن کے متوالوں کے لئے ایک عظیم کارنامہ، مانو میں یومِ آزادی تقریب، پروفیسر عین الحسن کا خطاب
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید
اتم کمار ریڈی سے راہول گاندھی کا اظہار تعزیت
راہول گاندھی کی انتخابی مہم پر پابندی لگائی جائے: بی جے پی

 مدر انڈیا صرف زمین کا ٹکڑا نہیں ہے بلکہ وہ ہر ہندوستانی کی آواز ہے۔ انہوں نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ہندی میں فارسی شاعر رومی کے حوالہ سے کہا کہ دل سے نکلنے والے الفاظ دل میں جاتے ہیں۔