دہلی

لو جہاد کیس بلڈوزر کارروائی شروع

بھوپال لو جہاد کیس کے ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر چلنا شروع ہوگیا ہے۔ بھاری پولیس فورس کی تعیناتی میں ساحل اور سعد کے مکانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

نئی دہلی (آئی اے این ایس) بھوپال لو جہاد کیس کے ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر چلنا شروع ہوگیا ہے۔ بھاری پولیس فورس کی تعیناتی میں ساحل اور سعد کے مکانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔