تلنگانہ

بنڈی سنجے کا پرچہ نامزدگی داخل

بنڈی سنجے سیدھے اپنی ماں کے پاس گئے اور اپنی ماں اور خاندان کے دیگر ارکان کا آشیرواد لیا۔ وہاں سے وہ کریم نگر ریٹرننگ آفس پہنچے، گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل بنڈی سنجے کے ساتھ ریٹرننگ آفس گئے۔

حیدرآباد: بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری بنڈی سنجے کمار نے آج حلقہ لوک سبھا کریم نگر سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ بنڈی سنجے نے آج صبح مندر میں خصوصی پوجا کی۔

متعلقہ خبریں
ریسکیو آپریشن کیلئے تلنگانہ کو این ڈی آر ایف کی 9 ٹیمیں روانہ: بنڈی سنجے
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
مغربی مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ اور کونکن کی 11 سیٹوں پر انتخابی مہم آج شام ختم
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

بعد ازاں وہ سیدھے اپنی ماں کے پاس گئے اور اپنی ماں اور خاندان کے دیگر ارکان کا آشیرواد لیا۔ وہاں سے وہ کریم نگر ریٹرننگ آفس پہنچے، گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل بنڈی سنجے کے ساتھ ریٹرننگ آفس گئے۔