شمال مشرق

منی پور کے وزیر کی رہائش گاہ پر بم دھماکہ

دھماکے کی اطلاع حاصل کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ موقع پر پہنچ گئے پولیس نے بتایا کہ دو پہیہ گاڑی پر آنے والے نامعلوم افراد نے بم پھینکا۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

امپھال: منی پور کے وزیر وائی کھیم چند کی رہائش گاہ کے گیٹ پر ہفتہ کی رات ایک بم دھماکہ ہوا پولیس نے یہ اطلاع دی دھماکے کے نتیجے میں سی آر پی ایف کے ایک جوان کے دائیں ہاتھ پر معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔

متعلقہ خبریں
امپھال کالج کے قریب بم دھماکہ، ایک ہلاک
دہلی کے بازاروں میں سخت سیکوریٹی
آوارہ کتوں کے حملہ میں چار بچے شدید زخمی
وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے باہر سڑک عام لوگوں کیلئے نہیں: سپریم کورٹ
ایک ہونہار لڑکی جسے’’جہیز‘‘ نے مار دیا

دھماکے کی اطلاع حاصل کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ موقع پر پہنچ گئے پولیس نے بتایا کہ دو پہیہ گاڑی پر آنے والے نامعلوم افراد نے بم پھینکا۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور وزیر کی رہائش گاہ کے قریب سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔