تلنگانہ

تلنگانہ کابینہ کا اجلاس

تلنگانہ کابینہ کا اجلاس12مارچ کو12 بجے دن منعقد ہوگا۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں کا بینہ کا اجلاس منعقد ہوگا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کابینہ کا اجلاس12مارچ کو12 بجے دن منعقد ہوگا۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں کا بینہ کا اجلاس منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر پر کذب بیانی کے ٹی آر کا الزام
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا انتخابی وعدہ پورا، بُڈگا جنگم بستی کے عوام کیلئے مستقل مکانات کی راہ ہموار
فلم ”گیم چینجر“کے اضافی شوز اور ٹکٹ قیمتوں میں اضافہ کی اجازت سے حکومت دستبردار، احکام جاری
پرجاوانی پروگرام کی تاریخ تبدیل
سلائی مشینوں کی تقسیم، اہل عیسائی خواتین سے درخواستیں مطلوب

اجلاس میں چیف منسٹر، وزراء اور افسران کے ساتھ کئی امور پر تبادلہ خیال کریں گے اور اہم فیصلہ لیے جائیں گے۔