جرائم و حادثات

خواجہ گوڑہ ٹینک کے پاس کار بے قابو، ایک ہلاک

خواجہ گوڑہ ٹینک کے پاس ایک تیزرفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: خواجہ گوڑہ ٹینک کے پاس ایک تیزرفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
لفٹ میں ڈاکٹر کی موقع پر موت قطب اللہ پور میں المناک حادثہ
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
حیدرآباد میں غیر قانونی پانی کی موٹرز کے خلاف کارروائی، 64 موٹریں ضبط
اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے جمعیة علماءکی جدوجہد ناقابل فراموش:حافظ پیر خلیق احمد صابر
ڈاکٹروں کی کوتاہی یا جرم؟ مریض کی موت پر اہل خانہ کا احتجاج

پولیس ذرائع کے بموجب کل رات ایک کار جو خواجہ گوڑہ ٹینک سے تیزرفتاری سے گزر رہی تھی کہ کار بے قابو ہوکر 3 بار الٹ گئی۔

ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ رائے درگم پولیس ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات کررہی ہے۔