حیدرآباد
تلنگانہ میں آئندہ 5 دنوں کے دوران بارش کاامکان
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں دو مقامات پر بارش ہوئی۔ اعظم ترین درجہ حرارت 37.8 ڈگری سلسیس عادل آباد میں ریکارڈ کیا گیا۔
حیدرآباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر طوفانی ہوائیں چلانے کا امکان ہے۔ محکمہ نے اپنے رپورٹ میں کہا کہ آئندہ سات دنوں کے دوران بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں دو مقامات پر بارش ہوئی۔ اعظم ترین درجہ حرارت 37.8 ڈگری سلسیس عادل آباد میں ریکارڈ کیا گیا۔