حیدرآباد

تلنگانہ میں تیز ہواؤں اور گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان

آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ میں چند مقامات پر یا بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 17 سے 19 اکتوبر تک تلنگانہ میں بعض مقامات پر 30-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش آنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

موسمی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ48 گھنٹوں کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ میں چند مقامات پر یا بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ریاست میں جنوب مغربی مانسون معمول کے مطابق رہا ہے۔