آندھراپردیش

چیف منسٹر اے پی جگن موہن ریڈی 51 سال کے ہوگئے

سوشل میڈیا پلاٹ فام ایکس پر گورنر نے کہا کہ میں دل کی گہرائیوں سے جگن موہن ریڈی کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہا ہوں۔ اسی طرح ٹی ڈی پی کے سپریمو چندرا بابو نائیڈو نے بھی ایکس پر چیف منسٹر کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

امراوتی: آندھرا پردیش کے گورنر ایس اے نذیر اور اسمبلی میں قائد حزب اختلاف این چندرا بابو نائیڈو نے جمعرات کے روز چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ جگن آج51 برس کے ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
مودی، گورنر کے ذریعہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کئے جانے پر خاموش کیوں ہے؟: ممتا بنرجی
مودی، ذات پات پر مبنی مردم شماری زبان پر لانے سے تک ڈرتے ہیں : راہول گاندھی
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا

 سوشل میڈیا پلاٹ فام ایکس پر گورنر نے کہا کہ میں دل کی گہرائیوں سے جگن موہن ریڈی کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہا ہوں۔ اسی طرح ٹی ڈی پی کے سپریمو چندرا بابو نائیڈو نے بھی ایکس پر چیف منسٹر کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

 حکمران جماعت وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے قائدین جن میں ایس رام کرشنا ریڈی بھی شامل ہیں، تاڈے پلی میں چیف منسٹر کی سالگرہ پارٹی کا اہتمام کیا۔ آندھرا پردیش کے چیف منسٹر جگن کی تاریخ پیدائش21 دسمبر1972 ہے۔