حیدرآباد

چیف منسٹرریونت ریڈی نے نئے سرکاری لوگو کے حتمی ڈیزائن کا جائزہ لیا

سرکاری بیان میں کہا گیا کہ یہ نشان ریاست کے حصول کے لیے کی گئی جدوجہد اور قربانیوں کی عکاسی کرتی ہے۔واضح رہے کہ ریاست میں بی آرایس حکومت کی جگہ کانگریس حکومت کی تشکیل کے بعد اس نشان کو تبدیل کیاجارہا ہے۔

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے نئے سرکاری نشان کے حتمی ڈیزائن کا جائزہ لیا آج صبح اپنی رہائش گاہ پر فنکار ردرا راجیشم، وزیر جوپلی کرشنا راؤ، پروفیسر کودنڈارام، اداکی دیاکر، وزیراعلی کے مشیر ویم نریندر ریڈی اور کئی ارکان اسمبلی کی موجودگی میں وزیراعلی نے نئے سرکاری لوگو کے حتمی ڈیزائن کا معائنہ کیا۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
ویڈیو: تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصام
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی