آندھراپردیش

کموڈوررجنیش شرما نے نیول آفیسر انچارج اے پی کے طورپر ذمہ داری حاصل کرلی

بحریہ کے پریس ریلیزمیں یہ بات بتائی گئی۔انہوں نے یکم جولائی 1997میں ہندوستانی بحریہ میں ملازمت کا آغاز کیا۔وہ نیوی گیشن کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔

حیدرآباد: کموڈوررجنیش شرما نے کموڈورایم گووردھن راجو سے نیول آفیسر انچارج آندھراپردیش کے طورپراے پی کے وشاکھاپٹنم میں منعقدہ ایک رسمی تقریب میں ذمہ داری حاصل کرلی۔کموڈور رجنیش، نیشنل ڈیفینس اکیڈیمی پونے کے سابق طالب علم رہ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل

بحریہ کے پریس ریلیزمیں یہ بات بتائی گئی۔انہوں نے یکم جولائی 1997میں ہندوستانی بحریہ میں ملازمت کا آغاز کیا۔وہ نیوی گیشن کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔

انہوں نے ڈیفینس سرویسس اسٹاف کالج ویلنگٹن اور نیول وارکالج گوا سے گریجویشن کی تکمیل کی۔انہوں نے نیشنل کوسٹ گاڑڈ ماریشس کے طورپر ڈیپوٹیشن پر کام کیا۔