حیدرآباد

کنٹینر لاری نے ایک خاندان کوروند ڈالا ،ایک شخص ہلاک

اطلاعات کے مطابق سرینواس نامی 48 سالہ شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی بیوی لکشمی 19 سالہ بیٹی راجیشوری اور 17 سالہ بیٹا رام بابو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حیدرآباد: ایک کنٹینر لاری نے شہر حیدرآباد کے نواحی علاقہ عبدﷲ پور میٹ کے قریب انام گوڑہ میں سڑک عبور کرنے کے دوران ایک خاندان کوروند ڈالا، یہ واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی

اطلاعات کے مطابق سرینواس نامی 48 سالہ شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی بیوی لکشمی 19 سالہ بیٹی راجیشوری اور 17 سالہ بیٹا رام بابو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متاثرہ خاندان، دائیں جانب دیکھے بغیر سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ تمام افراد عبدﷲ پور میٹ کی یشودھا نگر کالونی کے رہنے والے ہیں۔