شمالی بھارت

راہول گاندھی پر عدالت کے فیصلہ سے ملک کا عدلیہ پر اعتماد بڑھے گا: کمل ناتھ

عدالت کے اس فیصلے سے عدلیہ کے تئیں ملک کے عوام کا احترام اور اعتماد دونوں میں اضافہ ہوگا انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ حتمی فیصلہ مسٹر گاندھی کے حق میں آئے گا۔

بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے میں مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا کہ اس فیصلے سے عدلیہ پر ملک کا اعتماد بڑھے گا کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک میں جمہوریت کی آواز گاندھی کو سپریم کورٹ سے سزا سے راحت ملنے پر دلی مبارکباد۔

متعلقہ خبریں
دلتوں کی چیخیں بھی حکومت بہار کو گہری نیند سے جگانے میں ناکام رہیں: راہول
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنا عام آدمی پارٹی اور کانگریس کا مشترکہ فیصلہ: کجریوال
کمل ناتھ کے کئی وفادار ارکان اسمبلی دہلی پہنچ گئے
مدھیہ پردیش میں 2فوجی جوانوں پر حملہ اور ساتھی کی عصمت ریزی واقعہ کی مذمت
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا

 عدالت کے اس فیصلے سے عدلیہ کے تئیں ملک کے عوام کا احترام اور اعتماد دونوں میں اضافہ ہوگا انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ حتمی فیصلہ مسٹر گاندھی کے حق میں آئے گا۔