صحت

کووڈ 19: مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 722 نئے معاملے، 3 کی موت

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ-19 کے 722 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران تین لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ-19 کے 722 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران تین لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں
"Excuse me” کہنا پڑا مہنگ ،ماں اور بچہ تشدد کا شکار
مہاراشٹرا میں 10 ہزار کروڑ کا ہائی وے اسکام، کانگریس کا الزام (ویڈیو)
مہاراشٹرا اسٹیٹ اِسکلس یونیورسٹی رتن ٹاٹا سے موسوم
اُدھو ٹھاکرے ہسپتال میں داخل
نہ صرف مہاراشٹر بلکہ پورے ملک میں لوگ خوفزدہ ہیں:کجریوال

ہیلتھ بلیٹن نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی ۔

اس کے ساتھ ہی ریاست میں کووڈ سے متاثرہ معاملوں کی مجموعی تعداد 81,62,842 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 1,48,507 ہو گئی ہے۔

اس وقت اموات کی شرح 1.81 فیصد ہے۔

722 کیسوں میں سے، ممبئی میں ہی 328 کیسز ریکارڈ کیے گئے جبکہ ممبئی، لاتور اور ناگپور میں ایک ایک شخص کی موت کی اطلاع ملی ہے۔

بحالی کی شرح 98.11 فیصد ہے۔ اس وقت ریاست میں 5,549 مریض زیر علاج ہیں۔

ذریعہ
یواین آئی