حیدرآباد

ڈی جی پی انجنی کمار کی صدر تلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی سے ملاقات

گزشتہ چند دنوں سے ریونت ریڈی کی شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع قیامگاہ پر پولیس کی سیکوریٹی سخت کردی گئی تھی۔آج کی اس ملاقات میں ریونت ریڈی کی سیکوریٹی میں اضافہ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں کانگریس کی کامیابی پر ریاست کے پولیس سربراہ انجنی کمار اور دیگر اعلی عہدیداروں نے صدرتلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی کی قیامگاہ پہنچ کر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کااظہارکیا۔انجنی کمار نے ان کو گلدستہ بھی پیش کیا۔

متعلقہ خبریں
نئے چیالنجس کا سامنا کرنے تیار رہیں: انجنی کمار
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
ویڈیو: تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصام
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ