تلنگانہ
تلنگانہ کے بعض علاقوں میں آئندہ چاردنوں کیلئے ایلوالرٹ جاری
ہندوستانی محکمہ موسمیات حیدرآبادمرکز نے تلنگانہ کے بعض علاقوں میں آئندہ چاردنوں کیلئے ایلوالرٹ جاری کیا ہے۔
حیدرآباد: ہندوستانی محکمہ موسمیات حیدرآبادمرکز نے تلنگانہ کے بعض علاقوں میں آئندہ چاردنوں کیلئے ایلوالرٹ جاری کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ عادل آباد،جئے شنکربھوپال پلی، پداپلی، راجنا سرسلہ، آصف آباد، نرمل میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
19مارچ کیلئے حیدرآباد، رنگاریڈی اورمیڑچل ملکاجگری اضلاع کیلئے بھی الرٹ جاری کیاگیا ہے۔