قومی

کولکتہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

مغربی بنگال کی راجدھانی کولکتہ میں جمعہ کی سہ پہر زلزلہ آیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 تھی اور اس کا مرکز بنگلہ دیش کے علاقے تاکی میں تھا۔ سروے میں بتایا گیا کہ اس کا مرکز زمین سے 9.8 کلومیٹر نیچے تھا۔

کولکتہ: مغربی بنگال کی راجدھانی کولکتہ میں جمعہ کی سہ پہر زلزلہ آیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 تھی

اور اس کا مرکز بنگلہ دیش کے علاقے تاکی میں تھا۔ سروے میں بتایا گیا کہ اس کا مرکز زمین سے 9.8 کلومیٹر نیچے تھا۔


زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔