تلنگانہ

کانگریس امیدوارکڈیم کاویا کی انتخابی مہم

کڈیم کاویا نے بعد ازاں کمار پلی کی سبزی منڈی میں سبزی تاجروں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل دریافت کئے۔ انہوں نے تاجروں سے کہا کہ وہ ہاتھ کے نشان کو ووٹ دیں۔

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کے لیے رائے دہی کی تاریخ قریب آنے کے پیش نظر کانگریس پارٹی نے اپنی مہم تیز کر دی ہے۔ ہنمکنڈہ کے جواہر لال نہرو میدان میں کانگریس کی ایم پی امیدوار کڈیم کاویا نے چہل قدمی کرنے والوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان سے ووٹ دینے کی خواہش کی۔

متعلقہ خبریں
جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کی جانب سے موضع اُودنڈا پور منڈل تانڈور میں “تعلیمِ بالغان و بالغات”کا آغاز
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
ایگزٹ پول رپورٹس کی فکر نہیں۔ بہتر نتائج کی امید : کے سی آر
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت

انہوں نے بعد ازاں کمار پلی کی سبزی منڈی میں سبزی تاجروں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل دریافت کئے۔ انہوں نے تاجروں سے کہا کہ وہ ہاتھ کے نشان کو ووٹ دیں۔

اسٹیشن گھن پور کے ایم ایل اے کڈیم سری ہری کے ساتھ ورنگل ویسٹ کے ایم ایل اے نینی راجندر ریڈی اور بڑی تعداد میں پارٹی لیڈروں نے اس مہم میں حصہ لیا۔