حیدرآباد

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا كل اجلاس

مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کاماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ صفر المظفر 5 / اگت بروز پیر6بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیر نگرانی مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوگا۔

حیدرآباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کاماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ صفر المظفر 5 / اگت بروز پیر6بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ زیر نگرانی مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوگا۔

معزز اراکین رویت ہلال کمیٹی سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے اور عامتہ المسلمین سے خواہش کی جاتی ہے کہ جس کسی کو چاند نظر آئے وہ ان نمبرات

9866112393،9849879426، 9000008138،9000033704 یا24603597 پر رویت کی صورت میں اطلاع دیں تاکہ شرعی شہادت کی تکمیل کے بعد اعلان کیا جاسکے۔

a3w
a3w