Uncategorizedتلنگانہ

دلت قائد کو اسپیکر بنانے پر کانگریس قیادت سے اظہار تشکر

کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کا عہدہ حاصل کرنے کے بعد پچھڑے اور دیگر طبقات کے توقعات کے برخلاف کام کیا تھا۔ انہوں نے کانگریس حکومت، تمام طبقات کی بہبود کیلئے کام کرے گی۔

حیدرآباد: کانگریس رکن اسمبلی وائی سرینواس ریڈی نے ایک دلت قائد جی پرساد کمار کو اسپیکر اسمبلی کے عہدہ پر فائز کرنے پر کانگریس ہائی کمان سونیا گاندھی، چیف منسٹر اے ر یونت ریڈی کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ علیحدہ تلنگانہ تحریک میں پچھڑے اور دیگر طبقات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر اس تحریک کو کامیاب بنایا تھا۔

متعلقہ خبریں
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد
درگاہ حضرت سید شاہ افضل بیابانیؒ پر سجادہ نشین بارگاہ رفائیؒ، عراق کی زیارت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
تلنگانہ میں طلبہ کیلئے سائبر سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کی جدید تربیتی مہم کا آغاز
حیدرآباد میں اسٹیٹ اساتذہ یونین تلنگانہ کی جانب سے دعوۃ الافطار تقریب کا انعقاد

کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کا عہدہ حاصل کرنے کے بعد پچھڑے اور دیگر طبقات کے توقعات کے برخلاف کام کیا تھا۔ انہوں نے کانگریس حکومت، تمام طبقات کی بہبود کیلئے کام کرے گی۔

وائی سرینواس ریڈی آج میڈیا پوائنٹ پر کہا کہ بی آ رایس دور حکومت میں صحافیوں، سرکاری ملازمین کی آوازوں کو دبا دیا گیا تھا۔

اندرا پارک سے دھرنا چوک منتقل کرنے علاوہ بی آ رایس حکومت نے کئی عوام دشمن فیصلے کرتے ہوئے جمہوریت کا قتل کیا تھا۔