حیدرآباد

آن لائن حج فامس کے داخال کی تاریخ میں توسیع

سی ای او حج کمیٹی آف انڈیا لیاقت علی آفاقی آئی آر ایس نے آن لائن حج درخواست فارمس (2025) کے ادخال کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔

حیدرآباد: سی ای او حج کمیٹی آف انڈیا لیاقت علی آفاقی آئی آر ایس نے آن لائن حج درخواست فارمس (2025) کے ادخال کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔

اس سلسلہ میں ایک سرکولر جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ قبل ا زیں آن لائن حج درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 23ستمبرمقرر تھی۔

ریاستی حج کمیٹیوں اور عازمین حج کے مطالبہ پر حج فامس جمع کرنے کی تاریخ میں 30ستمبر تک توسیع کی گئی ہے۔

a3w
a3w