تعلیم و روزگار

ایم بی اے میں داخلہ فام ادخال کی آخری تاریخ میں توسیع

ایم بی اے میں داخلہ فام ادخال کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئ ہے۔

حیدرآباد: پروفیسر آئی پانڈو رنگاریڈی ڈائرکٹر کے بموجب ایم بی اے ٹکنالوجی مینجمنٹ شام کے بیاچ میں (2 سالہ کورس) اور ایم بی اے ایوننگ (2 سالہ) کورسس برائے تعلیمی سال 2023-24 ء کے لئے درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ میں 500 روپے دیرانہ فیس کے ساتھ 9 / اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں
ڈان ہائی اسکول: جدید تعلیمی نظام کا درخشاں ستارہ
ایم بی اے میں 2598 نشستیں خالی
تلنگانہ میں ڈرون یونیورسٹی قائم کرنے فلکسٹی گروپ کا اعلان
اولیاء اللہ کے آستانے امن و سلامتی، یکجہتی اور بھائی چارہ کے مراکز،ہنری مارٹن انسٹیٹیوٹ کے غیر ملکی طلباء کا دورہ درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ
جماعت اسلامی ہند کا "احترام انسانیت” مہم کا اختتامی جلسہ حیدرآباد میں

مذکورہ کورسس ڈپارٹمنٹ آف بزنس مینجمنٹ، یونیورسٹی کالج آف کامرس اینڈ بزنس مینجمنٹ عثمانیہ یونیورسٹی حیدر آباد پر پیش کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلہ میں امتحان 12 / اکتوبر کو منعقد ہوگا۔