تعلیم و روزگار

ایم بی اے میں 2598 نشستیں خالی

تلنگانہ انٹیگرٹیڈ کامن انٹرنس ٹسٹ (ٹی جی آئی سیٹ) 2024 کے آخری مرحلہ کی سیٹ الاٹمنٹ کے بعد ایم بی اے میں 2,598 نشستیں خالی رہ گئی ہیں

حیدرآباد: تلنگانہ انٹیگرٹیڈ کامن انٹرنس ٹسٹ (ٹی جی آئی سیٹ) 2024 کے آخری مرحلہ کی سیٹ الاٹمنٹ کے بعد ایم بی اے میں 2,598 نشستیں خالی رہ گئی ہیں جس سے ریاستی کالجس میں انتظامی پروگرامس میں ڈگری حاصل کرنے میں طلبہ کی عدم دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں
ایم بی اے اور ایم سی اے میں داخلوں کا اعلامیہ جاری
سرکاری اسکولس میں چہرہ کی شناخت کانظام متعارف کرانے کا منصوبہ
وجے دشمی کے موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ نے عوام کو حلف دلایا (ویڈیو)
زرعی بورویلز پر سولار پمپ سیٹس نصب کرنے کا منصوبہ: بھٹی وکرامارکہ۔ حکومت نئی برقی پالیسی پر عمل پیرا
تلنگانہ آئیکون ایوارڈز کا دوسرا ایڈیشن متنوع شعبوں میں ٹریل بلزرز کی نمایاں کامیابیوں کا جشن

تعلیمی سال 25۔2024 کے لیے، 266 ایم بی اے کالجس میں 28,345 نشستیں دستیاب تھیں۔

آخری مرحل کی تکمیل تک کل 25,747 سیٹ الاٹ کی گئیں،اور 2,598 سیٹیں خالی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یونیورسٹی کیمپس اورملحقہ کالجوں میں بھی سیٹیں خالی پڑی ہیں۔