جرائم و حادثات

اے ٹی ایمس میں چوری کی ناکام کوشش

مقامی افراد نے بتایا کہ بعض نامعلوم افراد ان پرائیویٹ بینکس کے دو اے ٹی ایمس پہنچے اور ان سے رقم کی چوری کی کوشش کی۔

حیدرآباد:تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری ضلع کے میڈی پلی منڈل مستقر میں بینک کے دو اے ٹی ایمس کو چوروں نے نقصان پہنچایا۔مقامی افراد نے بتایا کہ بعض نامعلوم افراد ان پرائیویٹ بینکس کے دو اے ٹی ایمس پہنچے اور ان سے رقم کی چوری کی کوشش کی۔

متعلقہ خبریں
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
درگاہ حضرت سید شاہ افضل بیابانیؒ پر سجادہ نشین بارگاہ رفائیؒ، عراق کی زیارت
آصف آباد کے نو مقررہ ڈپٹی کلکٹر جی جے جوئل کو میوا کی جانب سے تہنیتی تقریب
پروفیسر محمد مسعودؔ احمد کا ادبی دورۂ سولاپور، مشاعروں اور علمی نشستوں میں شرکت
منبر و محراب فاؤنڈیشن کے تحت انعامی مقابلوں کی اختتامی تقریب، نمایاں طلبہ و طالبات کو اعزازات سے نوازا گیا

 جس میں ان کو ناکامی کا سامنا کرناپڑاجس پر ان چوروں نے اے ٹی ایم کو نقصان پہنچایا۔مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے کہاکہ وہ جلد ہی ان چوروں کو پکڑلے گی۔