سوشیل میڈیامشرق وسطیٰ

مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر (ویڈیوز دیکھیں)

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔مکہ مکرمہ میں موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھے گئے ۔

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔مکہ مکرمہ میں موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھے گئے ۔

متعلقہ خبریں
ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ
عرفان پٹھان نے بیٹے کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
نواز شریف نے عمرہ ادا کیا
سعودی عرب میں عمرہ کیلئے فیملی ویزا
موسم گرما میں عمرہ کرنے والے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری

طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرتے رہے۔

طوفانی ہواؤں کے سبب مسجد الحرام کے صحن میں مختلف اشیا اڑ گئیں اور صفائی کا عملہ توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے پھسل گیا۔ مسجد الحرام کے اطراف کی سڑکوں سمیت مکہ کے دیگر علاقے بھی زیر آب آ گئے۔

طوفانی بارش کے دوران مکہ ٹاور کے اوپر بجلی چمکنے کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔

حرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے مطاف، نماز کے مقامات، داخلی راستوں پر پانی کی فوری نکاسی اور فرش خشک کرنے کو یقینی بنایا گیا ہے۔

a3w
a3w