جرائم و حادثات

تلنگانہ کے بھینسہ منڈل میں نقلی کرنسی نوٹ،

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نرمل کے بھینسہ منڈل میں نقلی کرنسی نوٹ پائے گئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نرمل کے بھینسہ منڈل میں نقلی کرنسی نوٹ پائے گئے۔

متعلقہ خبریں
ویب سیریز سے متاثرہوکر جعلی کرنسی کی اشاعت وچلن کوعام کرنے پر 2 افراد گرفتار
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

سبزی کا کاروبار کرنے والے پراوین کو ایک لڑکے نے  500 روپئے کی کرنسی نوٹ دے کر 20روپئے کی سبزی کی خریداری کی۔

کچھ دیر بعد یہی لڑکا 500روپئے کی ایک اور نوٹ لے کر آیا اور سبزی کی خریدارنے کی کوشش کی۔

اس 500روپئے کی کرنسی نوٹ پر شبہ ظاہر کرتے ہوئے اس سے جب سوال کیاگیا تو یہ لڑکا فرار ہوگیا۔

سبزی فروش پراوین نے اس بات کی شکایت پولیس سے کی۔ پولیس نے وہاں پہنچ کر تفصیلات حاصل کیں۔

ذریعہ
یواین آئی