حیدرآباد

حیدرآبادکے شمس آباد ایرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی

شہرحیدرآبادکے شمس آباد ایرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔سائبرآبادپولیس کنٹرول روم کو ایک نامعلوم فون موصول ہواجس میں کہاگیا کہ ایرپورٹ پر بم رکھاگیا ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے شمس آباد ایرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔سائبرآبادپولیس کنٹرول روم کو ایک نامعلوم فون موصول ہواجس میں کہاگیا کہ ایرپورٹ پر بم رکھاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں
رکن اسمبلی بی آر ایس کے خلاف کیس درج
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
سونے کی اسمگلنگ 3 افراد ایرپورٹ پارکنگ سے گرفتار
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

اس فون کال کے بعد سیکوریٹی عملہ چوکس ہوگیاجس نے بڑے پیمانہ پر تلاشی لی تاہم یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔

عہدیداروں نے فون کرنے والا کا پتہ چلاتے ہوئے کہاکہ یہ فون کال تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی سے کی گئی تھی۔

عہدیداروں نے کہاکہ ملزم کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے۔اس کال کے جھوٹی ہونے کی اطلاع کے بعد ایرپورٹ میں ملازمت کرنے والوں نے راحت کی سانس لی۔