دہلی
سابق صدرنشین اسروکستوری رنگن چل بسے
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن(اسرو) کے سابق سربراہ کے کستوری رنگن جمعہ کے دن بنگلورو میں چل بسے۔

نئی دہلی: (پی ٹی آئی) انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن(اسرو) کے سابق سربراہ کے کستوری رنگن جمعہ کے دن بنگلورو میں چل بسے۔
عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ 84 سالہ کستوری رنگن کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ 27اپریل کو رمن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(آرآرآئی) میں ان کی نعش آخری دیدار کیلئے رکھی جائے گی۔
وہ زائداز9 سال ہندوستان کے خلائی پروگرام کے انچارج تھے۔