حیدرآباد

سابق مرکزی وزیر وینوگوپال چاری کانگریس میں شامل

چیف منسٹر نے ان قائدین کوکانگریس کاکھنڈواپہناکرکانگریس پارٹی میں شامل کرنے کا اعلان کیااوران قائدین کو پارلیمانی انتخابات میں کانگریس امیدواروں کی کامیابی کیلئے کام کرنے کامشورہ دیا۔

حیدرآباد: سابق مرکزی وزیر و بی آر ایس قائد ایس وینوگوپال چاری اورسابق ایم ایل اے راجیشور راؤ نے آج اپنے حامیوں کے ہمراہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے ان کی قیامگاہ واقع جوبلی ہلز پہنچ کر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

متعلقہ خبریں
تکو گوڑہ سے جھوٹ کی تشہیر، بی آر ایس قائد کے ٹی آر کا الزام
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نمازِ تہجد میں تکمیلِ قرآن، جامع مسجد محبوبیہ میں روحانی اجتماع

چیف منسٹر نے ان قائدین کوکانگریس کاکھنڈواپہناکرکانگریس پارٹی میں شامل کرنے کا اعلان کیااوران قائدین کو پارلیمانی انتخابات میں کانگریس امیدواروں کی کامیابی کیلئے کام کرنے کامشورہ دیا۔ اس موقع پر حلقہ نظام آباد کے کانگریس امیدوار ٹی جیون ریڈی اوردیگر قائدین موجودتھے۔