تعلیم و روزگار

مفت گرمائی دینی تعلیمی کلاسس

دارالعلوم ابوالعلائیہ آستانہ حضرت پیرجی ابوالعلائیؒ پنچ محلہ، چارمینار میں مفت گرمائی دینی تعلیمی کلاسس کا آغاز برائے طلباء و طالبات 25/اپریل تا 25مئی صبح 9:30 بجے تا ایک بجے دن عمل میں لایا جارہاہے

حیدرآباد: دارالعلوم ابوالعلائیہ آستانہ حضرت پیرجی ابوالعلائیؒ پنچ محلہ، چارمینار میں مفت گرمائی دینی تعلیمی کلاسس کا آغاز برائے طلباء و طالبات 25/اپریل تا 25مئی صبح 9:30 بجے تا ایک بجے دن عمل میں لایا جارہاہے

متعلقہ خبریں
اقلیتی طلبہ کو گروپ I امتحان کی مفت کوچنگ
ایس ایس سی اور انٹر سپلیمنٹری امتحانات کی مفت کوچنگ
NEET-PG 2024 فری کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
آٹوکیاڈ اور کمپیوٹراکاؤنٹنگ پیاکیجس کی مفت کوچنگ کلاسس
آٹوکیڈ اور کمپیوٹر اکاؤنٹنگ پیاکیجس کی مفت کوچنگ کلاسس

جس میں تجوید، دینیات، احادیث شریفہ، مسنون دعائیں، نعت شریف، اخلاقیات، نماز کی عملی مشق کے ساتھ عقائد و مسائل ضروریہ کی تعلیم دی جائے گی۔ طلباء و طالبات کے لئے علیحدہ کلاسس کا انتظام رہے گا اور طالبات کے لئے معلمہ کا انتظام رہے گا۔

داخلہ فارم کے لئے روزانہ صبح 10 تا 9 بجے شب آستانہ عالیہ ابوالعلائیہ پنچ محلہ، چارمینار سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 7093049462 یا 9505447366 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔