جرائم و حادثات

گیس سلنڈر پھٹ پڑا، ایک ہی خاندان کے 3 افراد زندہ جھلس کر ہلاک

مرنے والوں کی شناخت رمادیوی، 9 سالہ منوہر اور 5سالہ مانویتا کے طور پر کی گئی ہے۔اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عہدیداروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

حیدرآباد:گھریلوپکوان گیس سلنڈر کے پھٹ پڑنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد زندہ جھلس کر ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے انامیاضلع کے رائچوٹی میں پیش آیا۔پکوان کے دوران یہ واقعہ پیش آیاجس کے نتیجہ میں مکان میں آگ لگ گئی اور ماں بیٹا اور بیٹی زندہ جھلس کر ہلاک گئے۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا

مرنے والوں کی شناخت رمادیوی، 9 سالہ منوہر اور 5سالہ مانویتا کے طور پر کی گئی ہے۔اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عہدیداروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ پولیس گھر میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی جانچ کی جا رہی ہے۔