کھیل

گوتم گمبھیر ٹیم انڈیا کے نئے ہیڈ کوچ بن گئے

بی سی سی آئی نے یہ اعلان کیا ہے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری جئے شاہ نے گمبھیر کے نام کا اعلان کیا ہے۔

حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹر گوتم گمبھیر کو ٹیم انڈیا کا نیا کوچ بنا دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے یہ اعلان کیا ہے۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری جئے شاہ نے گمبھیر کے نام کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد راہول ڈرایوڈ کی مدت ختم ہوگئی تھی۔

a3w
a3w